Skip to product information
1 of 2

MessageTV Store

100% Pure Sidr Honey Export Quality |چھوٹی مکھی کا بیری شہد

100% Pure Sidr Honey Export Quality |چھوٹی مکھی کا بیری شہد

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Rs.1,250.00 PKR Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Size
Quantity

100% Pure Sidr Honey Export Quality |چھوٹی مکھی کا بیری شہد 

Experience the True Purity of Desi Zaiqa Sidr Honey (بیری شہد)

"دیسی ذائقہ" کا بیری شہد (Sidr Honey) اپنی قدرتی مٹھاس، خالص معیار اور بے مثال پاکیزگی کے باعث ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ ہمارا شہد مکمل طور پر جنگلی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے، اس میں فارم کا شہد شامل نہیں ہوتا اور نہ ہی کسی قسم کا کیمیکل یا ملاوٹ شامل کی جاتی ہے۔ 
 یہ جنگلی شہد نہ صرف ذائقے میں بھرپور ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ 
اگر آپ خالص اور اصل جنگلی شہد کی تلاش میں ہیں تو "دیسی ذائقہ" کا بیری شہد آپ کے لیے بہترین اور قابلِ اعتماد انتخاب ہے۔

View full details