MessageTV Store
100% Pure Cow Desi Ghee | خالص دیسی گھی
100% Pure Cow Desi Ghee | خالص دیسی گھی
4.83 / 5.0
(6) 6 total reviews
Couldn't load pickup availability
100% Pure Cow Desi Ghee | خالص دیسی گھی
Pure & Authentic Desi Zaiqa Desi Ghee (دیسی گھی)
"دیسی ذائقہ" کا دیسی گھی خالص، قدرتی اور مکمل طور پر کیمیکل فری ہے۔ اس میں کسی بھی قسم کا کیمیکل، پریزرویٹو یا ملاوٹ شامل نہیں کی جاتی۔ ہمارا مقصد صرف ایک ہے — لوگوں تک معیاری، خالص اور قابلِ اعتماد پروڈکٹ پہنچانا۔
ہماری خاص بات یہی ہے کہ ہم پروڈکٹ کے ہر مرحلے میں معیار اور پاکیزگی کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ "دیسی ذائقہ" کا دیسی گھی ہر گھر کے لیے ایک صحت مند اور محفوظ انتخاب ہے۔
Share
ماشاءاللہ بہترین ذائقہ اور خوشبو ہے بالکل ویسا جیسی گاؤں میں تیار کیا جاتا ہے
میں نے اسے پراٹھے بنانے میں استعمال کیا تیجہ بہت اچھا ملا۔ نہ زیادہ چکنائی والی فیلنگ، نہ کوئی مصنوعی خوشبو۔ گھی حقیقت میں بہترین ہے
میں نے اس گھی کو سالن میں استعمال کیا، بہترین فلیور آیا۔ خوشبو بھی بہت ہلکی اور قدرتی ہے۔ اچھی کوالٹی ہے، بالکل مطمئن ہوں
پیکنگ سے لے کر گھی کے معیار تک سب کچھ بہتر ملا۔ نہ کوئی بدبو، نہ کوئی ملاوٹ کا احساس۔ بالکل دیسی ذائقہ ہے جیسے گھر میں بنایا جاتا ہے
میں کافی عرصے سے دیسی گھی استعمال کر رہا ہوں لیکن اس بار جو ا ن سسے دیسی گھی لیا واقع ہی خالص دیسی کی تھا بالکل اس طرح کے گاؤں میں خالص دیسی گھی ملتا ہے بہت اچھا ذائقہ تھا
